کامیاب ترین سپہ سالار کے تین سالہ دور کی تصویری جھلکیاں

جنرل راحیل شریف اپنے پیش رو جنرل اشفاق پرویز کیانی کے ساتھ تقریب حلف برداری میں شریک   جنرل راحیل شریف بچوں میں بھی ہر دلعزیز رہے ...


جنرل راحیل شریف اپنے پیش رو جنرل اشفاق پرویز کیانی کے ساتھ تقریب حلف برداری میں شریک
 جنرل راحیل شریف بچوں میں بھی ہر دلعزیز رہے



وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں شریک
 وزیراعظم کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں پاک فضائیہ اور نیول چیف کے ہمراہ


ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے بعد جنرل راحیل شریف جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لئے اہلکاروں سے ملتے ہوئے
 آرمی چیف جنرل راحیل شریف بالا ہسار فورٹ میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے جوانوں سے ملتے ہوئے


آپریشن ضرب عضب کے دوران خیبر ایجنسی میں اگلے مورچوں کا دورہ کرتے ہوئے
 پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے


سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کرتے ہوئے

ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کرتے ہوئے

آپریشن ضرب عضب کے باوجود اقوام متحدہ کے امن مشن پر مامور پاک فوج کے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے

دورہ افغانستان کے دوران افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کرتے ہوئے

شمالی وزیرستان کے دورے کے موقع پر ملٹری حکام کو آپریشن ضرب کے حوالے سے ہدایات دیتے ہوئے

وزیرستان کے علاقے میر علی میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کا افتتاح کرتے ہوئے

بلوچستان کے علاقے تربت میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے

بلوچستان میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ

امیر قطر کے دورہ پاکستان کے دوران جی ایچ کیو میں ملاقات کرتے ہوئے

پاک فوج کے جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لئے ان کے ساتھ پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے

جنگی ہیلی کاپٹرکے ذریعے فضائی نگرانی کی تیاری کرتے ہوئے

پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کے دورے کے موقع پر مقامی سطح پر تیار کئے گئے اسلحے کا جائزہ لیتے ہوئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کرتے ہوئے

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف شوال میں آپریشن ضرب عضب کے دوران قبضے میں لئے گئے اسلحہ وبارود پر بریفنگ دی جا رہی ہے

آرمی چیف اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات کے دوران دہشت گردی کیخلاف پاک فوج کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے

جنرل راحیل شریف چین کے دورے کے دوران وزیراعظم اور وائس چیرمین سینٹرل ملٹری کمیشن سے ملاقات کر رہے ہیں

جنوبی اور شمالی وزیرستان کے دورے کے دوران قبائلی رہنماؤں سے ملاقات کی ایک تصویر

آرمی چیف پاک فوج کے افسران اور جوانوں کے ہمراہ نماز ادا کرتے ہوئے

مصر کے دورے کے دوران صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کرتے ہوئے

یوم دفاع کی تقریب کے موقع پر پاک فوج کے جوانوں اور اہلکاروں کے اہلخانہ کو آٹو گراف دیتے ہوئے

لاہور میں رینجرز ہیڈ کوارٹر کے دورے کے موقع پر اہلکاروں سے ملاقات کرتے ہوئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کور کمانڈرز اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے

جنرل راحیل شریف اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل ڈی جی آئی ایس ائی رضوان اختر سے ملاقات کرتے ہوئے



You Might Also Like

0 comments

Flickr Images